English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
In out of touch Idiom متعلق ہونا / تعلق رہنا ۔
In outline Adverb خاکے کی صورت میں ۔ نکات کی شکل میں ۔
In pakistan alone there are almost five million drug addicts Phrase صف پاکستان میں ہی تقریباَ پچاس لاکھ نشے کے عادی لوگ موجود ہیں ۔
In pakistan there is a dire need to ring down the noise levels coming from different sources Phrase پاکستان میں شور کے لیول کو جو مختلف ذرائع سے آرہا ہے کو کم کرنے کی سخت ضرورت ہے ۔
In pari cause Adverb برابر ۔ ہم ہلہ ۔ ایک جیسا ۔ برابر حقوق والا (معاملہ) ۔
In paris centuries after
In part کِسی حَد تَک ۔
In partibus Adverb رومی کلیسا) دارالشرک میں ۔ دارا لحرب میں ۔
In particular مخصوص طور پر یا خصوصاً
In particular the low speed of sound compared with light allows acoustic dealy lines to be constructed easily Phrase ایسے آلات کا مطالعہ و استعمال جن میں الیکٹرونک اشارے سطحی سمعی میں معتدل طاقتوں سے تبدیل کیے جاتے ہیں اور ننھے ٹھوس اریک قطعوں میں سے گزارے جاتے ہیں سمعی الیکٹرونیات کہلاتے ہیں ۔
In parts Adverb ٹکڑوں میں ۔ حصے بخروں میں ۔
In passing گُزرتے ہوۓ ۔ اِنفاقی ۔
In past it was much important for muslims Phrase ماضی میں مسلمانوں کے لئے اس کی اہمیت بہت زیادہ تھی
In patient Noun وہ مریض جو ہسپتال میں رہ کر علاج کروائے ۔
In patient Noun وہ مریض جو ہسپتال میں رہ کر علاج کروائے ۔
In peace Idiom سکون میں مزہ کرنا ۔
In peace time this was adequate for most surgical cases
In peking for example
In peril of Idiom خطرے میں ۔
In perpetuum Adverb ہمیشہ کے لیے ۔
In persian language they say that listening and seeing can never be alike Phrase فارسی زبان میں ایک کہاوت ہے کے سننا اور دیکھنا ایک برابر کبھی نہیں ہو سکتے
In persian language they say that listening and seeing can never be alike Phrase فارسی زبان میں ایک کہاوت ہے کے سننا اور دیکھنا ایک برابر کبھی نہیں ہو سکتے
In person بذاتِ خود ۔
In perspective Idiom پیش نظر ۔
In perspective or out of perspective Adjective تناظر میں یا تناظر سے ۔
In phase Adjective برقیات: ایک ہی ہیت کا ۔ ایک ی فیز کا ۔
In pieces Adjective بہت سے ٹکڑوں میں ۔ ٹکڑے ٹکڑے ۔ پارہ پارہ ۔
In place Adjective غیر معمولی اور ٹھیک مقام پر ۔
In place of کِسی کا بدل ۔ کِسی کے بِجاۓ ۔
In place of another کِسی ترتیب میں مُتعین جگہ ۔