English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hereunder Adverb نیچے ۔ ذیل میں ۔ آ گے چل کر ۔ اِس کے مُطابق
Hereunto Adverb خَاص طَور پر ۔ اِس سے ۔ اِس مُعاملے سے
Hereupon Adverb اس پر ۔
Herewith Adverb اس کے ساتھ ۔
Herfeti Name ہوشیار : چالاک ، تیز ، کاریگر ۔
Hering breuer Noun سانس لینے اور خارج کرنے کے عمل کے دوران سینہ کا پھیلنے اور سکڑنے کا وہ عمل جو دماغ کی طرف سے اطلاع آنے سے قبل واقع ہو جاتا ہے
Heriot Noun حق جاگیردار ۔ مویشی ، غُلام یا ابتدا میں رعایتاً لیے ہوۓ اسباب کی واپسی جو اس کے مرنے پر جاگیردار کو قابِل ادا ہوتی تھی ۔
Heriot custom Noun حق زمیندار جس کی بنا صرف رواج پر ہو ۔
Heriot service Noun حق زمیندار جو اجارہ داری میں محفوظ رکھا گیا ہو ۔
Heriotable Adjective حق زمیندار کے تحت ۔
Herisson Noun (قلع بندی) گھومتی ہوئی شہتیر کا روک جس میں سلاخیں لگی ہوئی ہوں ۔
Heritability Noun موروثیت ۔ موروث ۔ بونے کی اہلیت ۔ اِستحقاق وراثت ۔
Heritable Noun قابل توریث ۔ قابل وراثت ۔
Heritable bond زمین کی ضمانت پر قرضہ ۔
Heritably Adverb وِراثت میں ۔ وِراثت کے ساتھ ۔موروثی طور پر ۔
Heritage Noun ورثہ ۔ترکہ ۔
Heritance Noun میراث ۔ ترکہ ۔ حق وراثت ۔
Heritical Adjective کافرانہ ۔ بدعَتیانہ۔ مُلحدانہ
Heritor Noun وارث ۔ مِیراث پانے والا ۔
Heritress Noun وارثہ ۔ میراث پانے والی ۔
Heritrix Noun وارث ۔ لڑکی یا عورت کا جائیداد مین حِصّہ لینا
Herling Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Herm Adjective قدِیم یُونانی یادگار ۔ یادگار مُجسمہ ۔ یادگار عِمارت
Herm herma hermes
Herma Noun ہرما ۔ دیوتا ہرمیز کا مجسّمہ ۔
Hermaean Adjective یادگاری ۔ ہر میزانی ۔دیوتا ہرمیز کی صفات والا ۔
Hermaic Noun ہوا بستہ ۔ ہوا بند ۔ کیمیائی ۔
Hermaics Noun ،
Hermandad Noun ایک جماعت جو ہسپانیاں میں آمراء کے ظلم و ستم کے خلاف بنائی گئی تھی ۔
Hermaphorditical Adjective دو جِنسی ۔ نَر مادی ۔ دو زوجی