English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Herein before Adverb دستاویز وغیرہ میں ماقبل
Herein below Adverb ذیل میں ۔ نیچے
Hereinafter Adverb آگے چل کر ۔ اِسی دستاویز میں آئندہ ۔ نیچے چل کر ۔
Hereinbefore Adverb اوپر ۔
Hereness Noun موجودگی ۔ اس جگہ ہونا
Hereof Adverb اِس کے بارے ميں ۔ اِ س کے متعلق ۔
Hereon Adverb اِس پر ۔ اِس کے اُوپر جيسے موقع یا تحرير وغيرہ میں ۔
Hereright Adverb سیدھے
Heres the fare
Heresiarch Noun بدعيتوں کا سردار ۔ با نی ۔بدعت ۔
Heresiographer Noun بدعتیوں سے متعلق کتاب لکھنے والا
Heresiography Noun بدعتیوں کے بارے میں کتاب
Heresiologer Noun بدعت یا الحاد پر لکھنے والا
Heresiology Noun الحادیت ۔ رافضیت
Heresirch Noun بانی بدعَت ۔ بدعَتیوں کا سَردار ۔ کُفر کا سردار
Heresy Noun الحاد ۔ زندقہ ۔ بد عت ۔ کُفر ۔
Heresy hunt Noun رفض کی کھوج
Heresy hunter Noun رفض کی کھوج لگانے والا
Heresy hunting Noun رفض کی کھوج
Heretic Noun مذہب کے مسلہ عقائد کا مخالف ، مملحد ، بدعتی ، خارجی ۔
Heretic heretical
Heretical کافرانہ ۔
Heretically Adverb بدعت کے ساتھ ۔ غیر شرعی نِیّت کے ساتھ۔ ۔مُلحِدَانہ طور پر
Hereticalness Noun رافضیت ۔ بدعتی ہونا ۔
Hereticate Verb رافضی قرار دینا ۔
Heretication Noun رافضی قرار دینا ۔ رافضی بنانا ۔
Hereticide Noun رافضی کا قتل۔
Hereto Adverb اِسی بات میں ۔ اَب تک ۔ یھاں تک ۔ اِس بات پر۔ اِسی مُعاملے میں
Heretofore Adverb قَبَل ازیں ۔ اِس سے پہلے ۔ اَب تک ۔ سابق میں ۔ پیشتَر ازیں
Heretrix heritrix heritress