English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hbaitat the locality where an organism norally lives such as a pon or a wood Phrase مسکن ، کسی جسم یا مادے کا ایک خصوصی ماحول میں قیام کرنا ، مثلا سمندر کا کنارہ وغیرہ ۔
Hblg ہیپاٹی ٹس بی امیونو گلو بولین کا مخفف ۔
Hbomb Noun ہائیڈروجن بم ۔
Hcf
Hcg Noun ہیومن کو ریو نک گونا ڈوٹروفینکا مخفف ۔
Hch ایچ سی ایچ ۔ ہیکسا کلوروسائیکلو ہیکسان ۔
Hcheavy
Hd he not reached home Phrase کیا وہ گھر نہیں پہنچا تھا ۔
Hdad Name ہداد ۔ مہربانی ۔
Hdecreptitude Noun یہ وہ زمانہ ہے جس میں رطوبتغریزیہ ، خرارت غریزی کی نسبت سے بیت کم ہو جاتی ہے اور جسم وقوی میں طا ہری طورپر انحطاط محسوس ہوتا ہے ، بدن روز بروز گھٹنے لگتا ہے اور اعضاء قوی جواب دیتے چلے جاتے ہیں ، یہاں تک کہ موت آجاتی ہے ، یہ زمانہ برس کی عمر سے تا حیات ہوتا ہے
Hdlc Noun ایچ ڈی ایل سی ۔ ہائی لیول ڈیٹا کنٹرول کا مخفف ۔
Hdsl Noun ایچ ڈی ایس ایل ۔ ہائی بٹ ریٹ ڈیجیٹل سبسکرائبر لائن کا مخفف ۔ ڈی ایس ایل روایتی کاپر ٹیلیکمیو نیکیشنز لائنز پر ڈیٹا کے ڈیجیٹل کے ڈیجیٹل ٹرانسمشن کا ایک پروٹوکول ہے جس کی رفتار دونوں اطراف ایم بی پی ایس ہے ۔
Hdtv Noun ایچ ڈی ٹی وی ۔ ہائی ڈیفینیشن ٹیلی ویژن کا مخفف ۔
He Pronoun وہ ، وہ مرد ، اس نے ۔
He Pronoun وہ ، وہ مرد ، اس نے ۔
He abolished old titles and nobilities
He abolished the elaborate modes of address and flowery phrases
He abolished veil
He abstained from smoking in his old age Phrase اس نے بڑھاپے میں سگریٹ نوشی سے احتراز برتا
He accept it with feeling of gratitude Phrase وہ تشکر کے احساس کے ساتھ اسے قبول کر لیتا ھے
He accepted islam as a result of the holy prophets prayer
He accepted islam earliest among men
He accepted our gift Phrase اس نے ہمارا تحفہ قبول کیا
He accepted the gift of the little willow with a great sense of gratitude Phrase وہ بید کے درخت کا تحفہ احساس تشکر کے ساتھ لے لیتا ھے
He accepted the gift of the little willow with feelings of gratitude Phrase اس نے لزبی سے بید کے درخت کا تحفہ احساس تشکر کے ساتھ وصول کیا
He accused that men were insincere and unloyal to their children Phrase اس نے الزام لگایا کہ تمام مرد اپنے بچوں کے ساتھ بے وفا اور خودغرض ہوتے ہیں
He accuses popova of being vain and hypocrite in the most bitter language Phrase وہ پوپووا کو نہایت ہی سخت الفاظ منافق اور مزدور کہہ کر پکارتا ھے
He accuses popova of false pride and vanity Phrase وہ پوپووا پر تصنع اور بناوٹ کا الزام لگاتا ھے
He acted according to your wishes Phrase اس نے تمہاری مرضی کے مطابق کام کیا
He acted as his guide host and friend