English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Faraz Name فارز: صاف اور واضح کلام ۔
Farazam Name فرازم ۔ لائق ۔
Farazeen Name فرازین : بلند ۔ اونچا ۔ عالی مرتبہ ۔
Farazi Name فرازی : اونچائی ۔ بلندی ۔
Farazia Name فرازیہ ۔ اونچائی ۔ بلندی ۔
Farazone Name فرازون : ظاہر کرنا ۔ عیاں کرنا ۔ آشکارا کرنا ۔
Farba Name فربا ۔ تعجب ۔
Farcate Adjective بھرا ہوا ۔ ٹھوس ۔ جو اندر سے کھوکھلا نہ ہو ۔
Farce Noun ادنیٰ قسم کا ناٹک ، مذاحیہ (ڈراما تماشائیوں کو ہنسانے کے لیے ) مذاحیہ ، لغو ، لایعنی ۔
Farced saving Adjective جبری بچت جبری پس اندازی ۔
Farceur Noun مزاحیہ اداکار ۔ مسخرا ۔ مسخرگی پر مبنی تمثیل نِگار یا ایسے ٹانکوں میں کام کرنے والا ۔
Farci farcie
Farcial مضحکہ خیز ، سوانگ ۔
Farcical Adjective نَقَل سے مُتعَلِّق ۔ نَقَل کا اَنداز ليتے ہُوے ۔ مُضحِکہ خَيز ۔ مُضحِک ۔ مَزاحِيَہ ۔
Farciclity Noun نقالی ۔ مسخراپن ۔
Farcied Adjective مرض میں مبتلاً ۔
Farcing Noun چٹ پٹا بنانا یا مسالہ لگانا ۔
Farcinoma Noun سراجت
Farcy Noun مَويشِيَوں کی ايک بِيماری ۔ يِہ مُتعَدّی مَرض ہے ۔ بَرساتی ۔ خارشَت ۔ اَگَن باوٴ ۔
Farcy button Noun اس بیماری کی گلٹی یا گو مڑا ۔
Fard Noun چہرے پر ملنے والا سفید روغن ۔ ابٹن ۔
Farda Name فردا ۔ شوق ۔ زوق ۔ اشتیاق ۔
Fardal Name فردال : بسیرا ۔ ٹھراﺅ ۔ قیام ۔
Fardan Name فردان : ایک خوبصورت موتی ۔ بے مثل ۔ بے نظیر ۔
Farday Noun برق کی مقدار ۔
Farday dark space Noun فیراڈے تاریک حصہ یا جگہ ۔
Farded Adjective سنگھار کی اشیا سے رنگا ہوا ۔
Fare Adjective خوراک سواری کا کرایہ جانے کا کرایہ ۔
Fare indecator Noun مسافر گاڑیوں میں ادا کئے ہُوئے کرایوں کے اندراج کا ایک آلہ ۔
Fare thee well