English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Faradism Noun فَيراڈی عِلاج ۔ امالی بِجلی ۔ مُعالجاتی مَقاصَد کے لِيے اِسکا اِستِعمال ۔ بَرقی عِلاج ۔
Faradization Noun جسم پر برق کی امالی رو استعمال فرادیت ۔
Faradize Verb بِجلی کی امالی رَووٴں کے زَرِيعے کِسی پَٹھے کو حَرکَت دينا ۔ عِلاج کرنا ۔ فَيراڈی عِلاج کرنا ۔
Faradizer Noun برقی رو سے علاج کرنے والا ۔
Faradmeter Noun برقی ظرفیت ناپنے کا آلہ ۔ اِس میں ظرفیت عام طَور پر مائیکروفاراڈ میں دِکھائی جاتی ہے ۔
Farady electro optical effect the rotation of the the plane of polarization of an elextromagnetic wave travelling throught a material in the presence of a magnetic fiield
Faradys law of electrolysis
Faragh Name فراغ: آرام ۔ بے فکری ۔
Faragut Noun فرج بن سالم
Farah Name فرہ: عزت۔ روب ۔ دبدبہ ۔ شان و شوکت ۔
Farah did not like the wedding ceremony Phrase فرح کو شادی کی تقریب پسند نہیں آئی
Farah had come to pakistan for the first time in her life Phrase فرح زندگی میں پہلی بار پاکستان آئی تھی
Farah was born and brought up aboard Phrase فرح ملک سے باہر پیدا ہوئی اور بڑی ہوئی تھی
Farah won the second prize Phrase فرح دوسرا انعام جیت گئی
Farahat Name فراہت: دانائی ۔ عقلمندی ۔
Farakh akhter Name فرخ اختر : خوش قسمت ۔ نیک بخت ۔
Farakh nihad Name نیک طینت ۔ اچھی طبیعت والا ۔
Farakh ser Name فرخ سیر : اچھے مزاج والا ۔
Farakh zad Name فرخ زاد: پر مسرت ۔ خوش ۔ مسرور ۔
Farakhta Name فراختہ ۔ فرار کیا ہوا ۔ بلند کیا ہوا ۔
Farakhur Name فراخور ۔ سلیقہ مند ۔ شائستہ ۔ موزوں ۔ اہل ۔ قابل ۔ لائق ۔
Faral Name فرال ۔شیر کی ایال، یا ٹھکانا ۔
Faramin Name فرامین ۔ فرمان ۔ حکم ۔ شاہی پروانہ ۔
Farand Noun فَرادِيَہ ۔ فَراد ۔ بَرقی گُنجائيش کی اکائی ۔
Farandole Noun ايک عِلاقائی ناچ ۔ ہاتھ ميں ہاتھ ڈال کر کرنے والا ناچ ۔ خاص اَنداز کا ناچ ۔
Farani Name فارانی : چمک ۔ اجالا ۔ روشنی ۔ چانن۔
Faraq Name فارق ۔ فرق کرنے والا ۔
Farasat Name فراست ۔ سمجھداری ۔ دانش ۔ تیز فہمی ۔
Faraseen Name فراسین : شیر ۔
Faraway بہت دور کا ۔