English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fallots tetralogy
Fallots tetralogy
Fallout Noun اَيٹمی دَھماکے سے فِضا ميں پَھيل جانے والا غُبار ۔ دُھواں اور دِيگر مَواد ۔ اِن ذَرّات کی اُفتاد ۔ کِسی قِسم کی ضِمنی پَيداوار ۔
Fallow Adjective بغیر کاشت ، کی ہوئی زمین ، غیر مز روعہ ، اُفتادہ ، ہلکا بھُورا ۔
Fallow field Noun افتادہ زمین ۔
Fallow land Adjective ہل چلانے اور جوتنے کے بعد چھوڑی گئی زمین پڑتی وقفہ جس میں زمین افتادہ پڑی رہے ۔
Fallowist Noun زمین کو افتادہ چھوڑ دینے کا حامی ۔
Fallowness Noun کاشت نہ ہونے کی حالت ۔ ورھیال ۔
Falls Noun آبشار ۔
Falls on earth as rain Phrase بارش کی صورت میں زمین پر گرتا ھے
Falqa Name فلقہ ۔ تلوار کا ٹکڑا ۔
Fals personation تلبیسی شخص ۔ خود کو دیگر شخص ظاہر کرنا ۔
Falsa demonstratio non nocet m
False Adjective جھوٹا ۔ دروغ گو ۔
False acacia Noun خَرنوب اقاقیہ جِسے آرائش کے لیے اُگاتے ہیں ۔
False alarm Noun کسی شے کے بارے میں غلط اندازہ لگانا ۔ بے جا خوف ۔
False allegation جھوٹا دعویٰ ۔ جھوٹا الزام ۔
False amnion Noun مشیمہ ۔
False analogy Noun تمثیل ۔
False ankylotic Noun ریشہ دار خلیات کی وجہ سے جڑنا
False attack Noun فوج کی وہ بناوٹی نقل وحرکت جو حقیقی حملے سے دشمن کی توجہ ہٹانے کے لئے کی جائے ۔
False averment جھوٹا بیان ۔
False bearing Noun وہ سہارا جو بلاواستہ کسی عمودی سہارے پر نہیں ھوتا ۔
False billing Noun چھوٹا بل بنانا ۔
False bottom Noun کشتی کاافقی حصہ یا درجہ ۔
False bray Noun بیرونی فصیل ۔
False bruit Noun حرو کا ذب
False cadence Noun پُرخلل اور مغالطہ آمیز۔
False cast Noun کازب سانچہ
False cirrus Noun کاذب قضیب ۔