English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fallen building clause منہدم عمارت ۔
Fallen on evil days Adjective مصیبت میں ۔ برے دن ۔
Fallen on eviltimes بُرے دن آنا ۔
Faller Noun گرنے یا گرانے والا ۔
Fallfish Noun شُمالی امریکا کی ایک دریائی مچھلی ۔ دریا میں رہنے والی ایک مچھلی ۔ مچھلی کی ایک خاص قِسم ۔
Fallibility Noun مَيلان خَطا ۔ گُناہ ۔ مُغالطَہ اَنگيزی ۔
Fallible Adjective بھولنے والا ، چُوکنے والا ، قصور وار ، خطاوار ۔
Fallibly Adverb خطا پزیرانہ ۔دھوکہ دہی کے انداز میں ۔
Fallicular conjuctivitis Noun رمد سودادی
Falling Noun گرنے والا ۔
Falling body Noun گرتا ھوا جسم ۔
Falling dipthong Noun گرتا دوہرا مصوتہ ۔
Falling moulds Noun کٹہرے کی پچھلی اور نچلی سطح ۔
Falling of the womb اندام نہانی میں اتر آنا ۔
Falling out Noun مُناقشَہ ۔ باہمی جَھگڑا ۔ دو اَفراد کے دَرمِيان ناچاقی يا پُھوٹ ۔
Falling pitch Noun اتراتا سُر ۔
Falling sickness Noun اُم الصبیان ۔
Falling side effect Noun مرگی صرع
Falling star Noun ٹُوٹا ہُوا تارا ۔ ٹُوٹتا تارا ۔ شَہَابِ ثاقِب ۔
Falling starch Noun ساقط نشاستہ ۔
Fallingband
Fallopain tubes Adjective رحم کے دو نل ۔
Fallopian Adjective فلوپئین ۔ بیض نالی ۔ ممالیہ جانداروں کی مادہ کے اعضائے تولید میں بیضہ دانی سے رحم کو ملانے والی نالی ۔
Fallopian arch Noun قاذف محراب
Fallopian duct Noun بیض نالی ۔
Fallopian tube Noun اَطالوی ڈاکٹر گيبريلو فيلوپِيو کے نام پَر جِس نے مَعلُوم کِيا تھا ۔ فَيلوپی نالی اُن دو پَتلی نالِيوں ميں سے کوئی ايک جو بيضَہ دانِيوں سےبيضے کو رحَم تک پُہنچانے کا وَسِيلہ ہيں ۔ £
Fallopian tube oviduct named after gabriele fallopio Phrase مادہ پستانیوں میں پانی جانے والی بچہ دانی کے باہر اوپر کے حصہ میں کھلنے والی دونالیاں یہ نالیاں یہ نالیاں بچہ سے لے کر رحم تک آتی ہیں ۔رحم کے جوف میں جڑی ہوتی ہییعنی رحم کے دونوں طرف جڑی ہوتی ہیں ، یعنی رحم کے دونوں طرف جڑی ہیں ، ان نالیوں کے ذریعہ بیضہ دانی میں سے نکل کر رحم میں آتا ہے اور حیوانسہ رحم جاکر بیضہ دانی میں سے نکل کر رحم میں آتا ہے اور حیوانسہ جا کر بیضہ دانی میں پہنچتا ہے ۔
Fallopian tubes Adjective رحم کے دو نل ۔
Fallot of tetralogy Noun دل کا پیدائشی عارضہ جس میں دل کے چاروں افعال و اعضاء متاثر ہوتے ہیں
Fallot s tetralogy Adjective دل کے نقائص جو پیدائشی ہوں ۔