English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
First law پہلا قانون ۔ first law برق پاشیدگی کے دوران تحلیل ہونے والے مادے کی مقدار براہ راست متناسب ہوتی ہے گزاری جانے والی بجلی کی مقدار سے ۔
First law of thermodynamics
First lien bond Noun اولین حق قبضہ بانڈ ۔
First lieutenant Noun ليفٹِيننٹ ۔ بَرّی اَفواج کا کمِيشَن اَفسَر ۔ کيپٹَن سے چھوٹا اَفسَر ۔
First limit theorem Noun پہلا انتہائی مسئلہ ۔
First line supervisor Noun اول لائن نگراں ۔
First matter ازل ۔ ابتدائی وجود ،
First meridian خط نصف النہار ۔ دوپہر کے متعلق ۔ خط نصف النہار سے گزرنے والا ۔
First mortgage Adjective جو جائیداد جو پہلی دفعہ گروی رکھی گئی ہو ۔
First night Noun پہلا تماشہ یا کھیل ۔ شب اول ۔ وہ رات جب کوئی کھیل پہلی دفعہ اسٹیج پر پیش کیا گیا ہو ۔
First nighter Noun پہلا کھیل دیکھنے کا شوقین ۔
First nighter Noun پہلا کھیل دیکھنے کا شوقین ۔
First nighting Noun پہلا کھیل دیکھنا ۔
First of all guerilla bands must hold up the greeks
First of all he became very kind to the old man Phrase سب سے پہلے وہ بوڑھے کے ساتھ بہت مہربان ہو گیا
First of all he dismembered the corpse Phrase سب سے پہلے اس نے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کئے
First of all i clean window panes computer and tv screens with a piece of cloth
First of all the writer went to the the accountant who was a tall and cold person
First of exchange Noun ہُنڈیوں میں سے پہلی ہُنڈی ۔
First offence Verb پہلا غیر قانونی کام جو کسی نے کیا ہو ۔ پہلا جُرم ۔
First offender Noun پَہلی بار کِسی قانُونی جُرَم ميں ماخُوذ ہونے والا ۔
First or last Adverb دیر یا سویر ۔ کبھی نہ کبھی ۔
First order reaction پہلی ترتیب کا تعامل ۔ اکیلے متعامل کا ارتکاز اگر براہ راست اسی تناسب میں ہو جس میں تعامل کی رفتار پائی جاتی ہے تو اسے پہلی ترتیب کا تعامل کہتے ہیں ۔ پہلی ترتیب کے تعاملات کی کچھ مثالیں ۔ (۱) تابکاری انتشار کا عمل ۔(۲) بیکٹیریا کی نشونُما کی شرح ۔ (۳)آبادی میں اضافہ کے شرح اگر شرح پیدائش اور شرح اموات میں کوئی تبدیلی نہ آئے ۔
First page Noun, Adjective صفحہ اول کا ۔ پہلے صفحہ کا ۔
First papers Noun, Plural اَوّلِين دَستاوِيزات ۔
First part Noun فریق اول ۔( قانون )
First passage Noun پہلا داخلہ ۔ ( شماریات )
First passage time Noun وقفہ داخلہ ۔
First person Noun ضَمِيرِ مُتکَلّم ۔
First point of libra Noun نقطہ ءاول میزان ۔