first order reaction – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پہلی ترتیب کا تعامل ۔ اکیلے متعامل کا ارتکاز اگر براہ راست اسی تناسب میں ہو جس میں تعامل کی رفتار پائی جاتی ہے تو اسے پہلی ترتیب کا تعامل کہتے ہیں ۔ پہلی ترتیب کے تعاملات کی کچھ مثالیں ۔ (۱) تابکاری انتشار کا عمل ۔(۲) بیکٹیریا کی نشونُما کی شرح ۔ (۳)آبادی میں اضافہ کے شرح اگر شرح پیدائش اور شرح اموات میں کوئی تبدیلی نہ آئے ۔

🔹 Roman Urdu