English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Excarnate Verb گوشت علیحدہ کرنا ۔
Excarnation Noun گوشت علیحدہ کرنے کا عمل ۔
Excathedra Adjective مستند ۔
Excavate Verb کھودنا ۔ کھدائی کرنا ۔
Excavated Verb کھودا کھو کھلا کیا ۔
Excavatio Noun مستفادہ ۔ طب ۔
Excavation Noun کھدائی ۔
Excavation area Noun کھدائی کا علاقہ ۔
Excavator Noun کھدائی کرنے والا ۔
Excavatorial Adjective کھدائی سے متعلق ۔
Exccept متشنی کرنا ، کے سوائے ۔
Excception متشنی قرار دینا ۔
Excedens ulcus Noun قرحہ ساعیہ ، بڑھنے والا ناسور
Exceed Verb حد سے باہر جانا ۔
Exceed jurisdiction or power اختیار سے تجاوز کرنا ۔
Exceedable Adjective جس سے تجاوز کیا جا سکے ۔
Exceeded Verb حد سے باہر گیا ۔
Exceeder Noun حد سے تجاوز کرنے والا ۔
Exceeding متجاوز ۔ تجاوز کیا ہوا ۔ بڑھا ہوا ۔
Exceedingly Adverb بہت زیادہ ۔ بے حد ۔ بہت ہی ۔
Exceedingly Adverb بہت زیادہ ۔ بے حد ۔ بہت ہی ۔
Excehquer bond Noun مالیاتی بانڈ ۔
Excel Verb سبقت لے جانا ۔
Excel in سبقت لے جانا ۔
Excelled Verb سبقت لے گیا ۔
Excellence Noun برتری فضیلت ۔ شرف ۔
Excellency فضیلت ماب ۔
Excellent Adjective معقول ، عمدہ ، بہت خوب ، بہت ہی اچھا ۔
Excellent with his tongue but his right hand remiss in the battle
Excellently Adverb بہت خوب ۔ خوبصورت ۔ انداز میں ۔ شاندار طریقے سے ۔