English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Examination paper پرچہ سوالات ۔
Examination physical Noun معائنہ جسمانی
Examination re سوال مکرر ۔ اظہار ثانی ۔
Examinational Adjective امتحان سے متعلق ؛ امتحان پر مبنی ۔
Examinationism Noun امتحان کے زریعہ ہی کسی کی صلاحیت کی جانچ کی جاسکتی ہے ۔
Examinations Adjective فرد کی صلاحیت اکتساب یا کارکردگی جانچنے کی تکنیک ۔
Examinator Noun امتحان کا نظم ۔ ناظم امتحان ۔
Examinatorial Adjective مُمتحن سے مُتعلّق ۔ امتحانی ۔
Examine Verb جائزہ لینا امتحان لینا ۔
Examine something carefully Phrase کسی چیز کا بغور معائینہ کرنا
Examined Verb جائزہ لیا امتحان لیا ۔
Examinee Noun جس کا امتحان لیا جائے ، امتحان دینے والا ۔
Examiner Noun ممتحن ۔
Examiner account تنقیح کنندہ حسابات ۔
Examiner chemical ممتحن کیمیائی ۔
Examiner of accounts حساب جانچ کرنے والا ۔
Examiner of the court وہ وکیل جو بیرون عدالت گواہان کا بیان لینے کے لئے مقرر کیا جائے ۔
Examinership Noun ممتحن کا کام ۔
Examiningly Adverb جانچ کرتے ہوۓ ۔
Examplar Noun نمونہ ۔ مثال ۔
Examplary Adjective قابلِ تقلید نمونہ ۔ مثالی ۔
Example Noun مثال ۔ نمونہ ۔ نظیر ۔
Example is better than precept Idiom نصیحت سے تمثیل بہتر ہے ۔
Examples are the biceps and triceps in the upper arm Phrase بالائی بازو میں بائی بپس اور ٹرائی سپس مخالف عضلات کی مثالیں ہیں ۔
Examplify مثال دے کر سمجھانا ۔
Exams can be really stressful because they are some thing that you need Phrase امتحانات واقعی تناو انگیز ہو سکتے هیں کیونکہ یه ایسی چیز هے جن میں آپ کو کا میا ب هونا هوتا هے
Exams can really help to know where we are and what we need to improve Phrase امتحان ہماری کارکردگی جانچنے اور خامی دور کرنے میں اھم کردار ادا کرتے ہیں
Exangia Noun شریان کا پھیل جانا یا پھٹ جانا
Exanimate Adjective بے جان ۔ مُردہ ۔ بے جان نظر آنے والا ۔ مُردہ دِل ۔ بے ہِمّت ۔
Exanimation Noun مُردہ دلی ۔ بے ہِمّتی ۔ مایُوسی ۔