English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Double dealer Noun, Adjective منافق شخص ۔ مکار آدمی ۔
Double dealer Noun, Adjective منافق شخص ۔ مکار آدمی ۔
Double dealing فریب ، دغا ۔
Double dealing فریب ، دغا ۔
Double deck
Double decked
Double decker Adjective دو منزلہ بس ایسی بس جس کی دو منزلیں ہوں ۔
Double decker Adjective دو منزلہ بس ایسی بس جس کی دو منزلیں ہوں ۔
Double decomposition Noun دوہری تحلیل ۔ دو سالموں والے ایٹموں کی اِس طرح ترتیب ۔ نو کہ دو مُختَلِف سالمے بن جائیں ۔
Double decomposition Noun دوہری تحلیل ۔ دو سالموں والے ایٹموں کی اِس طرح ترتیب ۔ نو کہ دو مُختَلِف سالمے بن جائیں ۔
Double descent Noun دو نسب ۔
Double digit
Double dip
Double distilled
Double dome Noun, Adjective عامیانہ مزاق ۔ نک چڑھا ۔
Double dutch
Double duty
Double dye
Double dyed
Double eagle Noun بیس ڈالر کا سونے کا سکہ ۔
Double edged
Double ended
Double ender
Double endorsement insurance دو تظہیری بیمہ ۔ دو شرحی بیمہ ۔
Double endowment insurance Adjective دو تظہیری بیمہ دو شرحی بیمہ ۔
Double entendre Noun ذُومعنویت ۔ ایسا ذُومعنی لفظ جس کے ایک معنی ناشایستہ ہوں ۔
Double entry Noun دُہرا اندراج ۔ اندراج مُکرر ۔ کھاتہ داری کا وہ طریقہ جس میں ہر سودے کے دو جگہ اندراجات کیے جاتے ہیں ۔
Double entry Noun دُہرا اندراج ۔ اندراج مُکرر ۔ کھاتہ داری کا وہ طریقہ جس میں ہر سودے کے دو جگہ اندراجات کیے جاتے ہیں ۔
Double entry accts Adjective دہرا اندراج مکرر کھاتہ داری کا وہ طریقہ جس میں ہر سودے کے دو جگہ اندراج کیے جاتے ہیں ۔
Double entry book keeping دوہرا اندراج کھاتہ ۔