double decomposition – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دوہری تحلیل ۔ دو سالموں والے ایٹموں کی اِس طرح ترتیب ۔ نو کہ دو مُختَلِف سالمے بن جائیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دبل ڈی کمپوزیشن ۔ دوہری تحلیل دو مرکبات کے درمیان ایسی کیمیائی تبدیلی جس میں نئے مرکبات اپنے ریڈیکلز کے باہمی تبادلے سے تشکیل پاتے ہیں مثلاً سوڈیم برومائیڈ اور سلورنائٹریٹ کے درمیان تعامل ۔

🔹 Roman Urdu