English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Defamatory article ہتک آميز مضمون
Defamatory attack ہتک آميز حملہ
Defamatory suit دعویٰ ازالہ حيثيت
Defame بدنام کرنا ۔
Defamed Verb شہرت خراب کی ۔
Defamer Noun بدنام کرنے والا۔ رُسوا کرنے والا۔ بد گوئی کرنے والا۔
Defaming Noun توہین آمیز ۔ رسوا کُن ۔
Defang Verb ( سانپ ) زہر کے دانت نکالنا ۔
Defat Noun, Verb چربی چھانٹنا ۔ چربی چھانٹنے کا عمل ۔ چربی کی پڑتال کرنا ۔
Defatigation Noun کلالہ
Defatted Noun چربی سے عاری
Default Noun عدم تعمیل عدم پیروی ۔
Default 1 Noun ڈیفالٹ ۔ پروگرام کی طرف سے کیا جانے سے کیا جانے والا انتحاب جب صارف کوئی متبادل بیان نہیں کرتا ۔
Default button Noun ڈیفالٹ بٹن ۔ آپریٹنگ سسٹم یا ایپلیکیشن کے ذریعہ ونڈو کے متارف ہونے پر خودبخود منتخب ہو جانے والے کنٹرول جو انٹر کی پریس کرنے پر سرگرم ہو جاتا ہے ۔
Default home page Noun ڈیفالٹ ہوم پیج ۔ ویب سرور پر وہ فائل جو گم نام فائل نیم بھیجنے کی وجہ سے واپس کردی جاتی ہے ۔ اس کا تعین ویب سرور سافٹ ویئر کے ذریعے کیا جاتا ہے اور اس قسم کی مخصوص فائل عموما کہلاتی ہیں ۔
Default in payment نادہندگی ۔ رقم کی نہ ادائيگی
Default of furnishing security عدم ادخال ضمانت ۔ ادائی سے قاصر رہنا ۔
Default of payment Adjective عدم ادائی ۔
Default of security Noun عدم ادائی ضمانت ۔
Defaulted Verb نا کام ہوا ۔
Defaulter Adjective نادہندہ عہد شکن کوتاہی کرنے والا غیر حاضر ۔
Defaulting consumers نادہندہ صارفين ۔ باقی دار صارفين
Defeansance منسوخی ، تردید ابطال ۔
Defeasance Noun ابطال ۔ منسوخی ۔ تنسيخ
Defeasanced Adjective قابل تنسیخ ہونا ۔
Defeasibility Noun لائق منسوخی ہونا ۔ منسوخ کے لائق ہونا ۔
Defeasible Adjective قابل تنسیخ۔ جسے منسوخ قرار دیا جاسکے۔
Defeasibly Adverb منسوخی موقوف ۔ کالعدم کرتے ہوۓ ۔
Defeat پسپائی ۔
Defeat the creditors دائنان کو ان کے حق سے محروم رکھنا ۔ دائنان کا حق مارنا ۔