English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deerhorn Noun ہرن کا سینگ ۔ ایک قسم کا سیپ جس سے بوتام بنتا ہے ۔
Deerhound Noun بڑا شکاری کُتّا۔ اسکاٹ لینڈ کا بشم دار تازی کُتا۔
Deerlet Noun چھوٹا ہرن ۔
Deerskin Noun پوستین۔ پوست آہو۔ ہرن کی کھال۔
Deerstalker Noun کپڑے کی نرم ٹوپی جِس میں آگے اور پیچھے اُبھار ہوتے ہیں اور چِپٹے کان یا اُذن پوش جِنھیں سر کے اُوپر لوٹ کر مِلا لیا جاتا ہے ۔
Deevitick Noun چھوٹا شیطان ۔
Deewan Noun دیوان۔ مسلم ممالک میں حکومتی عہدہ دار۔ معتمد۔
Defaca بد نما کرنا شکل بگاڑنا ۔
Deface Verb چہرہ بگڑنا ۔ بدنما بنانا ۔ خراب کر دينا ۔ تباہ کر دينا
Deface a coin سکہ کو بگاڑنا ۔
Defaceable Adjective جِسے مسخ کیا جا سکے ۔ خراب کیا جا سکے ۔ بِگاڑا جا سکے ۔ تہس نہس کیا جا سکے ۔
Defaced بد نما کیا ۔ شکل بگاڑی ۔
Defaced coin بد نما سکہ۔ گھسا ہوا سکہ ۔ خراب سکہ
Defaced coins Noun, Adjective مسخ شدہ سکے ۔ بگاڑا ہوا سکہ ۔ گھسا ہوا سکہ ۔
Defaced stamp ناکارہ اسٹامپ ۔
Defacement Noun مٹانے کا عمل۔ چہرے کا بگاڑ۔ بیرونی حصّے کو ضرر۔
Defacer Noun چہرہ بگاڑنے والا۔
Defacing pass or ticket اجازت نامہ يا ٹکٹ کی تحرير کو بگاڑنا ۔
Defacto government Noun واقعی حکومت ۔
Defaecate Verb تلچھٹ دور کرنا ۔ نتھارنا ۔ میل کا کاٹنا ۔ پاک کرنا ۔ خالص کرنا ۔ میل گناہ وغیرہ سے پاک ہو جانا ۔ دامن پاک کرنا ۔ پاخانہ رفع حاجت کرنا ۔
Defaecation Noun فضلے کو مقص سے خارج کرنا ۔
Defalcate غبن کرنا ۔ کھا جانا ۔ خيانت کرنا ۔ فراڈ کرنا
Defalcation غبن ۔ خيانت ۔ دھوکا ۔ فراڈ
Defalcator Noun خائین ۔ غبن کرنے والا ۔ فراڈ کرنے والا ۔ خیانت کرنے والا ۔
Defalk Verb منہا کرنا ۔ مجرا کرنا ۔ کمی کرنا
Defamable Adjective قابلِ رسوائی ۔
Defamation Noun رسوائی ۔ بدنامی ۔ ہتک عزت ۔ ازالہ حيثيتِ عرضی
Defamation per quod ہتک يا توہين جسے شہادت کے بغير ثابت نہ کيا جا سکے
Defamation per se ہتک يا توہين بذريعہ بيان جو بذات ہی ثابت ہو
Defamatory Adjective ذلت آميز ۔ ہتک آميز ۔ توہين آميز