English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Change hands ایک کے قبضہ سے دوسرے کے قبضہ میں جانا ۔
Change house
Change in law or procedure Noun تبدیلی قانون یا ضابطہ قانون ۔
Change into Verb مختلف ہو جانا ۔ بدل جانا ۔ کسی چیز کو مختلف بنا دینا ۔
Change market جہاز غیر ملکی کرنسی کا لین دین ہو ۔
Change of age Noun تبدیلی عمر ۔
Change of axes Noun تبدیلی محاور ۔ محور ۔
Change of clothes Noun کپڑوں کا فاضل جوڑہ ۔
Change of colours Noun رنگوں کی تبدیلی ۔ تبدیلی رنگ ۔
Change of condition Noun تبدیلی حالات ۔ تبدیلی واقعات ۔
Change of fortune is the lot of life Idiom خُدا کی جایا کہیں دھوپ کہیں سایہ ۔
Change of heart Noun نظرثانی شدہ راۓ۔ کُلی طور پر نیا فیصلہ۔
Change of life Noun اختتام حیض۔ انقطاع طمث۔
Change of meaning Noun معنی کی تبدیلی ۔
Change of momentum Noun مقدار حرکت کی تبدیلی ۔
Change of order Noun تبدیلی ۔ تبدیلی ترتیب ۔
Change of scene Adjective مختلف اور خوشگوار جگہ پر قیام ۔
Change of state Noun تبدیلی حالت ۔
Change of statechange of pahse a transition between one state of matter and another
Change of vanue Idiom جگہ بدلنا ۔
Change of venue Noun ایک عدالت سے دوسری عدالت میں مقدمہ کی منتقلی ۔
Change of voyage Noun بحری سفر کی تبدیلی ۔
Change off Verb کسی کے ساتھ باری بدلنا یا باری باری سے ایک کے کام کا وقت ختم ہونے پر دوسرے کا کام پہ آنا ۔
Change ones mind
Change ones tune
Change ones tune
Change oneself کپڑے بدلنا ۔
Change out of all recognition Verb مکمل طور پر بدل جانا یا بدل دینا ۔
Change over Noun ایک طریقہ کار سے دوسرے میں تبدیلی ۔
Change over period Noun تبدیلی میعاد ۔