English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chanda Name چندا ۔ چاند جیسا ۔ خوبصورت
Chandal Name چندل ۔ صندل
Chandan Name چنداں ۔ اس قدر ۔ اتنی
Chandar Name چندر ۔ چاند ۔ ماہتاب
Chandeen Name چندین ۔ بہت زیادہ ۔
Chandelier Noun چِل چراغ۔ جھاڑ۔ فانوس۔
Chandeliers Phrase چہل چراغ ۔
Chandelle Noun طیارہ موڑ عمل۔ زیادہ بلندی پر طیارے کو موڑنا۔
Chandi Name چاندی ۔ دھات ۔
Chandier Noun بقال۔ پنسار۔ کریانہ فروش۔
Chandin Name بہت زیادہ وافر کثیر ۔
Chandler Noun شمع ساز ۔ شمع فروش ۔ بتی بیچنے والا ۔
Chandlery Noun فانوسوں کے ذخیرے کا کمرہ۔
Chandni Name چاندنی ۔ نورقمر ۔
Chandoo Noun چنڈو ۔ چانڈو ۔ افیم ۔ افیون ۔
Chandra Name خوبصورت حسین چاند جیسی ۔
Chandrasekhar limit the maximum possible size for a white dwarf about 14 times he suns mass
Chandwa Name چندوا ۔ ایک قسم کا شامیانہ
Chanfrin Noun گھوڑے کے سر کے آگے کا حصہ ۔
Chang Noun بلند اور نا مفہوم آواز ۔ دار و فریاد ۔ شور و غل ۔
Changa manga چھانگا مانگا ۔ پاکستان ميں سب سے بڑا مصنوعی جنگل کے نام سے منسوب شہر
Changaiz khan Name چنگیز خان ۔ بڑا ۔ رہبر ۔
Changaz khan Name چنگیز خان ۔ بڑا رہبر ۔
Change تبدیل کرنا ۔
Change ability
Change agent Adjective وہ شخص جو تبدیلی کے عمل کو لاگو کرنے کے لیے عمل انگیز کا کام کرے ۔
Change around Verb مختلف سمتوں میں چیزوں کو حرکت دینا ۔
Change colour پھیکا پڑنا ۔ شرمانا ۔
Change course or direction Verb مختلف سمت میں چلنا شروع کر دینا ۔
Change for the better Noun ترقی ۔ اصلاح ۔