English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Byrnie Noun زرہ ۔
Byroad Noun چھوٹی سڑک ۔ چھوٹا رستہ ۔ تنگ گلی ۔
Byronic Adjective افسُردَہ ۔ تُند ۔ پُرجوش ۔ انگریز شاعر لارڈ بائرن کے اسلوبِ شعر کا حامِل
Byronically Adverb جَذباتی ۔ بائرن کے انداز میں
Byronism Noun بائرن کی تقلید ۔ بائرن کی نقل ۔
Byrrhidae Adjective ہائی رہیڈا ۔ کروی بھنورے ۔ بھونروں کی ایک قسم محدب گول حشرات ان کا سر نیچے کو خمیدہ ۔
Byrsa Noun باریک چمڑا جس پر پلاسٹر لگایا جاتا ہے ۔
Byss Noun روٹی کی طرح کے باریک باریک ریشوں کا گُچھا ۔
Byssaceous Adjective کتانیہ دار ۔ ریشہ دار ۔
Byssiferous Adjective کتانی ۔
Byssine Adjective باریک باریک ریشوں کے لچھے کا بٹا ہوا ۔ کتانی ۔
Byssinosis Greek لَتانیت ریہ ۔ کَپاس یا لِنَن کے ذَرّات کا سانس کے ذَریعے اِنسانی جِسَم میں جانے سے نیُوموکونپوس کی قِسَم
Byssoid Adjective کتانیہ نما ۔
Byssolite Adjective بیسٹس کی طرح کا ۔
Byssophthisis سوتی کپڑا بنانے کے مل میں کام کرنے سے ہوا دق ۔
Byssus Adjective بائی سس ۔ کتانہ ۔ کچھ حیوانات صدفیہ ریشمی فلامنٹس خارج کرتے ہیں ان کے ذریعے وہ خود کو چٹانوں سے باندھ لیتے ہیں ۔
Bystander Noun ناظَر يا تَماشائی ۔ ديکھنے والا ۔
Byte Noun بائیٹ بائزی اصطلاح کا اختصار ڈیٹا کی اکائی آج کل تقریبا بٹس پر مشتمل ہوتی ہے ایک بائیٹ ایک کر یکٹر یعنی کہ حرف ہندسے یار مو ز ا و قا کو ظاہر کرتی ہے ۔
Byte an 8 bit word often the basic unit of storage in a digital computer
Byte oriented protocol Noun بائیٹ او ر یئنٹر پروٹوکول ایک کمیونیکیشن پر وٹو کول جس میں ڈیٹا کسی خاص کر یکٹرسیٹ میں کر یکٹرز کی سٹرنگ کی صورت میں داخل کیا جایا ہے مشلا آسکی ۔
Bytecode Noun بائیٹ کوڈ کمپیوٹر کی انکوڈنگ جسے کمپا ئیلر اور یخبل سورس کوڈ پروسیس کر تے وقت تخلیق کرتا ہے ۔
Bytesper inch Noun بائٹس پر انچ بائٹس وہ تعداد جو ایک ڈسک ٹریک یا ایک ٹیپ میں ایک انچ لمبائی میں پوری آجائے مخفف بی پی آئی ۔
Byturidae Adjective بیچوریڈا ۔ رس بھری کا بھونرا ۔ تھامس ۱۸۵۹ بھونروں کا ایک خاندان ان کی آنکھوں کے پاس گیارہ انٹینا ہوتے ہیں اور یہ جڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔
Byward Noun ضمنی محافظ خانہ ۔
Byway Noun چھوٹی سڑک یا پگ ڈنڈی ۔ ضمنی ، تحتی یا معمولی مُشغلہ یا کارروائی ۔
Byword ضرب المثل زبان زد ۔
Bywork Noun فرصت کے دوران کیا گیا کام ۔
Byy and sell Verb لین دین ۔ خرید و فروخت ۔ کسی بھی چیز کو ایک جگہ سے لے کر دوسری جگہ بیچنا ۔
Byzantine Adjective باز نطینی باشندہ ، باز نطینی طرز تعمیر ۔
Byzantine byzantian