English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
By work
By working all the day and by the worries of life mind and body get tired Phrase سارا دن کام کرنے اور زندگی کی پریشانیوں سے ذہن اور جسم تھک جاتا ھے
By your leave گستاخی معاف آپ کو زحمت تو ہوگی ۔ ذرا سامنے سے ہٹ جائیے۔
By your lord we shall gather them and the devils together then bring them crawling on their knees around hellq 19 68
Byard Noun چمڑے کا تسمہ ۔
Bybye
Bycoket Noun ایک مڑی ہوئی ٹوپی جو پندرھویں صدی میں اشراف پہنتے تھے ۔
Bydown bythe head
Bye Noun زائد دِن اِس گیند پر جو بلّے باز کے پاس سے ٹکراۓ بغیر گُزر جاۓ ۔
Bye bye
Bye bye
Bye see you
Bye the way where are you going
Bygoing Noun گذر ۔
Bygone Noun, Adjective قدیم ۔ پُرانا ۔ عتیق ۔ گُزِشتہ نا خوشگوار شِکوے شِکایات ۔
Bygones Noun گزشتہ زمانہ ۔ گزشتہ خطائیں ۔
Bylaw Noun وہ قانون جو کوئی کارپوریشن کا ادارہ بنائے ۔ خاص قاعدہ یا قانون ۔ خصوصی ضابطہ ۔
Bylaw man
Byline Noun اخبار وغیرہ میں وہ سطر جِس میں کِسی مضمون کے لِکھنے والے کا نام ہو ۔ پیداواری کام کرنے والوں کی ضمنی یا دوسری قِطار ۔
Byname Noun مُتبادِل یا ثانوی نام ۔ عُرف ۔
Byophytum sensativum Noun جل شپ جھلی
Bypass اعتراض کرنا ۔
Bypass condenser Noun بائی پاس کنڈنسر ۔
Bypassed اعتراض کیا ۔
Bypath Noun افتادہ راستہ ۔ کِسی موضوع کی ضمنی یا غیر اہم شاخ یا بحث ۔
Byplay Noun ثانوی قصہ یا سلسلہ واقعات خصوصاً کِسی تمثیل کا ۔
Byproduct Noun وہ چیز جو کسی عمل کے دوران ضمناً بن جائے ۔ ضمنی پیداوار ۔ ضمنی حاصل ۔
Byre Adjective بائر ۔ گنو شالہ ۔ گائیں رکھنے کی عمارت ۔
Byrlady Interjection حضرت مریم کی قسم ۔
Byrlawman Noun وہ مقامی افسر جو ضمنی یا ذیلی قانون کے بنانے اور نافذ کرنے کے لیے مقرر ہو ۔