English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bulimia nervosa عصب (کی بھوک) کا ہوکا، سعار، جوع البقر، عموماً ایسا ذیابیطس وغیرہ میں ہوتاہے
Bulimiform Adjective شکم پرور نما ۔
Bulimious Adjective جوع البقر والا ۔ حریص ۔ پیٹو ۔
Bulimus Noun زمینی شکم پرور جانوروں کی ایک ذات ۔
Bulimy Noun اشتہا ۔ بھوک ۔ گرسنگی ۔ جوع ۔
Bulk Adjective ڈھیر سا ۔ تھوک ۔ تھوک مال کا کاروبار کرنے والا ۔
Bulk buying Noun, Verb ایک وقت میں بڑی تعداد میں خریداری وغیرہ ۔ بڑی تعداد میں بکنا ۔
Bulk cargo کُھلا بار جہاز ۔
Bulk carrier کھُلا مال لے جانے والا جہاز ۔
Bulk cathartic Noun جلاب لگانا
Bulk density مجموعی حجمی کثافت ۔ سفوف ، مسام دار یا دانے دار شے کی کثافت کا تخمینہ شے کے حجم کی اکائی کے لیے ۔ اس میں مسام یا دانوں کے درمیان خالی جگہ بھی شامل ہوتی ہے ۔ اسی لیے یہ کسی شے کی اصل کثافت سے کم ہوتی ہے ۔
Bulk density the mass per unit volume occupied of a material that is not prefectly homogeneouslike a powderbecause it consists of lumps with ai in between
Bulk elasticity Noun حجم الاسٹک پن ۔
Bulk eraser Noun بلک ار یز ر کسی سٹور یج میڈیم مشلا فلا پی ڈسک یا ٹیپ سے تمام معلو مات ختم کرنے والی ڈ یوائس جو طاقتور مقنا طیسی میدان بنا کرسٹور کیے گئے ڈیٹا کے انکوڈ کیے جانے والے میٹریل کی الا ئنمنٹ خراب کر دیتا ہے ۔
Bulk factor Noun سفُوف کی حالت میں پلاسٹِک کے حُجم اور اِس چیز کے حُجم کا تناسُب جو پلاسٹِک کو ڈھال کر بنائی گئ ہو ۔
Bulk freight Noun کثیر المقدار شرح محصول ۔
Bulk head Noun گودام /تہ خانَہ ميں باہِر سے اندَر آنے کا دروازَہ ۔ جَہاز کو غَرقابی سے بَچانے والی ديوار/آڑ ۔
Bulk headed Adjective وہ جہاز جس میں فاضل دیواریں ہوں ۔
Bulk heads Noun وہ دیواریں جو بحری جہاز کو مُختَلِف حِصّوں میں تقسیم کرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں ۔
Bulk mail Noun اکٹھی ڈاک جس کی ترسیل پر کم خرچ آئے ۔
Bulk modulus Noun حجم موڈولس ۔ حجم معیار ۔
Bulk modulus of elasticity Noun حجم موڈولس ۔
Bulk not equal to sample Adjective مال نمونے کے مطابق نہیں ۔
Bulk out Verb کسی چیز کو بڑا یا موٹا کرنا ۔ پھیلانا ۔ جسامت بڑھنا ۔ حجم زیادہ کرنا ۔
Bulk purchase Noun اکٹھی خرید ۔
Bulk sale Noun کثیر المقدار فروخت ۔
Bulk sampling Noun انتخاب نمونہ از انبار ۔
Bulk strain Noun حجمی بگاڑ ۔
Bulked بہت زیادہ اہم ہوا ۔
Bulker Noun تھوک مال کا اندازہ لگانے والا ۔