English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bulbo cavernosus مثانے کی نالی کے نیچے کے دو پٹھے جو اخراج بول میں سہولت کرتے ہیں ۔
Bulbocavernous gland Noun مجری البول کے مخاطی حصہ سے پہلے
Bulbocavernous ramus
Bulbonuclear Noun بصلی نواتی
Bulbopontine Noun بصلی جری
Bulbospiral Noun اور طہ کے مقام آغاز سے متعلقہ جہاں دل کے ریشہ دار عصلات کی بھی کثیر تعداد موجود ہوتی ہے
Bulbospongosus reflection Noun قضیب کے ڈنڈے پر دباﺅ ڈال کر حثفہ کو وقتی طور پر موٹا کرنا
Bulbourethal Greek, Latin اِس کا اطلاق دو غَدُودوں پر ہوتا ہے جو نر یُوریتھرا کے بَلب میں کھُلتی ہَیں
Bulbourethral Adjective جھری البول کے آغاز پر دو غدود جن کی رطوبت منی میں شامل ہوتی ہے ۔
Bulbourethral gland Noun حلقہ کے اگلی جانب کے دو غدودوں میں سے ایک غدود
Bulbous Adjective بَصلَہ نُما ۔ بَلَب يا بَلبوں سے مُتَعلِق ۔
Bulbous amylaceous Noun جسیمہ پصلی
Bulbous bougie Noun بصلی شمعہ
Bulbul Name بلبل ۔ خوش گفتار ۔
Bulbule Noun چھوٹی گنٹھی ۔ چھوٹا پیاز ۔
Bulbus arteriosus شاہ رک کا گولہ ۔
Bulgar Noun بَلغارِيَہ کی نَسَل کے لوگ ۔
Bulgarian Adjective بَلغارِيَہ کا باشِندَہ يا اُن کی زُبان ۔
Bulge پھولنا ابھرنا ۔
Bulge of stricture Noun سکڑن کی سلوٹ ۔
Bulged پھولا ابھرا ۔
Bulger Noun گولف کا بلہ جو محدب ہوتا ہے ۔
Bulginess Noun اُبھار ۔ اُبھار پن ۔ ورم ۔ سوجن ۔
Bulging ابھار ۔
Bulging bottom Noun ابھری پیندی ۔
Bulging lockets ابھری ہوئی جیبیں ۔
Bulgy Adjective سُوجا ہُوا ۔ اُبھرا ہُوا ۔
Bulimia Verb جوُع البقرہ ہوکا ۔ شديد بھوک ۔
Bulimia also bulimia nervosa
Bulimia bulimy غیر معمولی بھوک ۔