English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bowlful Adjective پیالہ بھر ۔
Bowline Noun مضبُوط گِرہ جِس میں رسّی اپنی جگہ سے کھِسک نہ سکے ۔
Bowline bridle Noun جہاز کے لنگر کی زنجیر جو جہاز کے ماتھے سے بندھی ہوتی ہے ۔
Bowline knot Noun ایک مضبوط گرہ ۔
Bowling Noun گيند پھينکنے کا عمَل ۔
Bowling alley Noun ايک لَمبا تَنگ راستَہ جو گيند پھينکنے کے لِيے اِستَعمال کِيا جائے ۔
Bowling alley aisle Noun پٹری بازار ۔
Bowling crease Noun وہ خط جہاں سے گیند پھینکی جاتی ہے ۔
Bowling graan Noun کھیلنے کا ہمو ار سبز ہ ز ا ر ۔
Bowling green Noun کھيل کا ميدان ۔
Bowls us also lawn bowling
Bowman Noun تیر انداز ۔ تیر چلانے والا ۔ شِکاری ۔ شِکار کرنے والا ۔
Bowman disk Noun چپٹے گدی نما پلیٹس جن سے دھاری دار عضلات بنتے ہیں
Bowmans capsule
Bowmans root
Bowmen تیر انداز ۔
Bows notation
Bowse Verb کشتی کھینا ۔ رسے سے کھینچنا ۔
Bowser Noun ہوائی جہازوں وغیرہ میں ایندھن بھرنے والی ٹنکی گاڑی ۔ پٹرول پمپ ۔ فیول پمپ ۔
Bowshot Noun وہ فاصلہ جہاں تک کمان تیر پھینک سکے ۔ تیر کے پھینکنے کی حد ۔
Bowsprit Noun شہتیر جو جہاز کے بیچ میں بادبان کو تھامے رکھنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔
Bowstring Verb تانت سے پھانسی دینا ۔
Bowstring bridge Noun وہ پُل جس میں رسے کا شہتیر ہو ۔
Bowstring girdir Noun رسّے کا شہتیر ۔
Bowstring hemp Noun وہ پودا جس کے سن سے کمان کا چلہ بنتا ہے ۔
Bowstringer Noun تانت سے پھانسی دینے والا ۔
Bowwow دھمکی آمیز ۔
Bowyang Noun پتلون کے پائنچے پر گُھٹنوں سے نیچے ڈالی ہوئی پٹیاں ۔
Bowyer Noun کَمان ساز ۔ تير کَمان فَروش ۔
Box ڈبہ ۔