English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Bowel | آنتیں ۔ | |
| Bowel over | Verb | شَشدَر کَر دينا ۔ پَچھاڑ دينا ۔ |
| Bowelled | Adjective | پیٹ چاک کیا ہوا ۔ آنتوں یا اندرونی حصہ رکھنے والا ۔ |
| Bowelless | Adjective | بے آنت کا ۔ بے رحم ۔ بے درد ۔ |
| Bowels | انتڑیاں ۔ | |
| Bower | Verb | گھیرنا ۔ برگ پوش بنانا ۔ |
| Bower anchor | Noun | منجھولا لنگر ۔ |
| Bower bird | — | — |
| Bowerbird | Noun | خاندان کی کوئی چِڑیا جِس کا نر پتّوں ، پروں ، تنکوں وغیرہ سے مادہ سے مِلاپ کے لیے کُشادہ کُٹیا بناتا ہے ۔ |
| Bowered | Adjective | گھیرا ہوا ۔ برگ پوش بنایا ہوا ۔ |
| Bowery | Adjective | برگ پوش کا سا ۔ برگ دار ۔ |
| Bowet | Noun | ایک دستی چھوٹی لالٹین ۔ |
| Bowfin | Noun | شُمالی امريکا کے تازَہ پانِيوں کی مَچھلی ۔ |
| Bowhead | Noun | بحر مُنجمد شُمالی کی وھیل مچھلی ۔ ایک بہت بڑی مچھلی ۔ |
| Bowie | Noun | امریکی آباد کاروں کا ایک قدیم دہرے پھل کا چاقو ۔ |
| Bowie knife | Noun | جيمز بووی(بووی خَنجَر ۔ ايک دھار والا لَمبا چاقُو ۔ |
| Bowie knife | Noun | جيمز بووی(بووی خَنجَر ۔ ايک دھار والا لَمبا چاقُو ۔ |
| Bowing | Noun | تاروں والے ساز کو بَجانے کا کام ۔ گَز پھيرنا ۔ |
| Bowing acquaintance | Noun | علیک سلیک ۔ دور کی صاحب سلامت ۔ |
| Bowis | Noun | (برطانوی) اسکِٹَل کی طَرَح کھيلا جانے والا ميدانی کھيل ۔ |
| Bowl | گیند پھیکنا ۔ | |
| Bowl along | Verb | تیزی سے چلنا ۔ پھرتی سے چلنا ۔ جلدی جلدی چلنا ۔ |
| Bowl barrow | Noun | پیالہ نما استوپ ۔ |
| Bowl barrow | Noun | پیالہ نما استوپ ۔ |
| Bowl over | ششد کر دینا ۔ | |
| Bowl overed | ششد کر دیا ۔ | |
| Bowled | گیند کو گھمایا بائولنگ کے دوران گیند گھما کر پھینکا ۔ | |
| Bowleg | Noun | ٹانگوں کا اندر کی طرف خم ۔ |
| Bowler | باولر ۔ گيند پھينکنے والا ۔ | |
| Bowless | Adjective | بغیر کمان کے ۔ بغیر خم کے ۔ |