English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Begged مانگنا ۔
Begging Noun التجا۔ التماس ۔ درخواست ۔ گداگری ۔ دیوزہ گری ۔
Begging letter خیرات کے مقصد سے خط ۔
Begging the question Noun التماس سوال ۔
Begging was in the street Phrase فقیر گلی میں مانگ رہا تھا
Beghard Noun نیم راہب جماعت کا ممبر جو تیرھویں صدی عیسوی میں ڈنمارک ، ہالینڈ اور بلجیم میں قائم ہوئی ۔
Begi Name بیگی: شہزادی ۔ نیک خاتون ۔
Begift Verb تحفہ دینا ۔ نذرانہ دینا ۔
Begild Verb ضرورت سے زیادہ مطلا کرنا ۔
Begin بيگن ۔ شروع کرنا ۔
Begin all over again ازسر نو شروع کرنا ۔ پھر سے شروع کرنا ۔ دوبارہ سے آغاز کرنا ۔
Begin by doing something Verb کسی کام سے یا کچھ کہنے سے کسی سرگرمی کا آغاز کرنا ۔
Begin right to
Beging Noun وجود ۔ ہستی ۔ مخلوق ذات ۔ شخص زندگی ۔
Begining of night Noun غروب آفتاب کا وقت ۔
Beginner Noun مُبتَدی ۔ بانی ۔ اِبتَدا کَرنے والا ۔
Beginners luck
Beginnig Phrase شروعات ، آغاز ۔
Beginning Noun اِبتَدا ۔ پہلا سَبَب ۔ شُروع کا مَرحَلَہ ۔
Beginning of file Noun بیگنگ آف فائل ۔ فائل کی پہلی بائیٹ سے پہلے پروگرام کے ذریعے لگنے والا ایک کوڈ ۔ اسے کمپیوٹر کا آپریٹنگ سسٹم پہلی بائیٹ کے حوالے سے لوکیشنز کا ٹریک رکھنے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔
Beginning of the end باب بند کرنا ۔ قصہ ختم کرنا ۔
Beginning spurt Adjective کام کے شروع میں عارضی جوش و خروش ۔
Beginningless Adjective قدیم ۔ نا آفریدہ ۔ ان جنما ۔
Begins Noun یہ جگر سے شروع ہوتی ہے اور دوسری کپلریوں کے ساتھ مل کر آخر کار صفرا کی نالی بناتی ہے ۔
Begird احاطہ کرنا حلقہ ڈالنا ۔
Begirded احاطہ کیا حلقہ ڈالا ۔
Begirdle Verb حلقہ ڈالنا ۔
Begirt Verb حلقہ ڈالنا ۔
Beglamour Verb دل فریب بنانا ۔ دل فریبی بخشنا ۔ مرعوب کرنا ۔
Beglerbeg Noun صفویوں یا ترکوں کی حکومت میں ایک عہدہ دار جس کا درجہ و زیر کے بعد ہوتا تھا ۔