beginning of file – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیگنگ آف فائل ۔ فائل کی پہلی بائیٹ سے پہلے پروگرام کے ذریعے لگنے والا ایک کوڈ ۔ اسے کمپیوٹر کا آپریٹنگ سسٹم پہلی بائیٹ کے حوالے سے لوکیشنز کا ٹریک رکھنے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu