yew – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

یئو ۔ ایک سدا بہار صنوبری درخت ہے جس کے بیج ایک سُرخ غلافچے میں لپٹے ہوتے ہیں۔ یہ بیج انتہائی زہریلا ہوتا ہے ۔ البتہ اس کا پھل کھایا جا سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

يئو ۔ رَکھل ۔ صُور ۔بَرمی ۔ سُرخدار ۔ دَرَخت صَنُوبَر ۔

🔹 Roman Urdu