utility principle – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نظریہء افادیت ، اصول افادیت ، زیادہ سے زیادہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے اور ان کے لئے سامانِ مسرت و شادمانی مہیا کرنے کا نظریہ یا اصول ، سب سے زیادہ خوشی کا اصول یا نظریہ ۔

🔹 Roman Urdu