uncle tomism – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کُچھ حَبشیُ النَسَل لوگوں کی طَرَف سے شہری حَقُوق حاصِل کَرنے کے لیے ، مُرَبّیانَہ یا سَرپَرَستانَہ انداز رَکھنے والے سَفید فاموں کی طَرَف ، تَدریجی مُصاخانَہ رَوَیّہ ۔ اِس اِصطلاح کی اِبتدا پَیرَٹ بیچراسٹو کے ناول کے کِردار انکل ٹام سے ہُوئی ۔

🔹 Roman Urdu