thiamine – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تھایامین ۔ حَیَاتین ب ۔ اینورین ۔ جانداروں کی ضَرُورَت ۔ یہ کَلَیجی ۔ دُودھ ۔ انڈوں اور پھَلوں میں پایا جاتا ہے اور اِس کی کَمی سے کَئی بیماریاں لاحَق ہو جاتی ہَیں

🔹 Roman Urdu