the wandering jew – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ افسانوی شخصیت جس نے عام عقیدے کے مطابق حضرت عیسی کے صلیب پر جانے سے پہلے ان کی ہتک کی تھی اس لئے اس کو یہ سزا ملی کہ تاقیامت وہ زمین پر بغیر اَرام لئے مارا مارا پھرتا رہے گا ۔

🔹 Roman Urdu