the unknown warrior – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گمنام سپاہی ۔ جنگ عظیم میں مارے گئے سپاہیوں میں سے ایک سپاہی کی لاش جو حکومت برطانیہ کے ہر ملک کی قوم کی قربانی کی یادگار میں ۱۱/ نومبر سنہ۱۹۲۰ء کو ویست منسٹر ایبے میں دفن کی گئی ۔

🔹 Roman Urdu