the synthesis of carbohydrates from water and carbon dioxide huring photosynhesis is a good example of an anabolic process – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینا بولزم یا تحجمع ایک تعمیری عمل ہے مثلاَ ضیائی تالیف جس میں سادہ غیر نامیاتی مرکبات کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے پیچیدہ نامیاتی مرکبات گلوکوس بنتے ہیں یہ عمل ضیائی تالیف سبز پودوں میں سورج کی روشنی میں ہوتی ہے کیمیائی تعامل مساوات کے ذریعہ ظاہر کیا جاتا ہے کاربنڈائی آکسائیڈ پانی کلروفل ، دھوپ ، انی ، آکسیجن مادہ حیات پروٹوپلازم کا بننا بھی ایک تعمیری عمل ہے ۔

🔹 Roman Urdu