the general name given to phenomena associated with electric currents electric charge and electric fields – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

برق ، بجلی ، بجلی پانی بھاپ یا گیسولین انجن سے پیدا ہوتی ہے ، برقی کی دو اقسام ہیں مثبت اور منفی ایک ہی قسم کی بجلی سےبرقائے ہوئے اجسام ایک دوسرے کو پرے دھکیلتے ہیں اور مخالف قسم کی برق سے برقائے ہوئے اجسام ایک دوسرے کو کوشش کرتے ہیں برق دو طرح کی ہوتی ہے ، برقی اور برق روان رگڑ سے پیدا ہونے والی بجلی کو ساکت برق کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu