the frequenabsorbed give rise to the absorption spectrum for atoms the spectrum shows absorption line whereas for a molecule there are absorption lines whereas for for a molecule there are absorption bands – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

اس کا اخراجی طیف بینی سے موازنہ کریں اس طیف بینی کے دورا فریکونسی میں ہون والی تبدیلیوں کو نوٹ کر کے انجاذبی طیف بنایا جاتا ہے ایٹموں سے بننے والا انجذابی طیف لائنوں پر جبکہ مالیکیولوں سے بننے والا انجذابی طیف پٹیوں پر مشتمل ہوتا ہے انجذابی طیف بینی کی اہم ترین مثالوں میں زیر سرخ بینی اور نیوکلیائی مقناطیسی ریزونینس شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu