thallium – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تھیلیثم ۔ ایک کمیاب دھاتی عنصر ۔ جو نرم اور متورق ہوتا ہے ۔ اور سیسے سے ملتا جُلتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

تھیلیم : ایک سفید دھات ، سیسہ سے مشابہ ، بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے نمکیات کرم کشش دوائی اور چوہے ماردوائی میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu