syed haider baksh haideri – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Literary, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

دہلی میں پیدا ہوئے۔ فورٹ ولیم کالج کے مصنفین میں سے میرامن کے بعد سید حیدر بخش حیدری کو شہرت حاصل ہوئی ۔1823 میں بنارس میں انتقال کر گئے۔ان کی تصانیف کی تعداد دس کے قریب ہے جن میں ١)قصہ مہر و ماہ ٢)قصہ لیلیٰ مجنوں ٣) ہفت پیکر ٤) تاریخ نادری ٥) گلزار دانش ٦)گلدستہ حیدری ٧)گلشن ہند ٨) توتا کہانی ٩)آرائش محفل، شامل ہیں،

🔹 Roman Urdu