shibli noamani – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Literary, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

علامہ شبلی نعمانی اردو کے مایہ ناز علمی و ‌ادبی شخصیات میں سے ہیں۔ اعظم گڑھ میں 1857ء میں پیدا ہوئے۔ سرسید احمد خان سے ملاقات ہوئی، فارسی کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ یہیں سے شبلی نے علمی و تحقیقی زندگی کا آغاز کیا۔ شروع میں شبلی اپنے خاندانی اثر کے مطابق مذہبی لحاظ سے مضبوط فکر کے حامل ہوا کرتے تھے پھر سر سیّد احمد خان کی قائم شدہ علی گڑھ یونیورسٹی سے تعلق کے بعد شبلی کسی قدر آزاد خیال ہو گئے، مشہور تصانیف ١۔ الفاروق ٢۔ سوانح مولانا روم ٣۔ علم الکلام ٤۔المامون ٦۔موازنہ (دبیر و انیس) ٧۔ شعر العجم ٨۔ مق

🔹 Roman Urdu