seven wonders of the world – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

عجائبات ہَفتَگانَہ ۔ قَديم زَمانے کی سات مَشہُور اور بے مِثل عِمارَتيں ۔ (تفصيل) اہرامِ مِصَر ۔ آرٹی ميسيا کا مَقبَرَہ ۔ آرٹی مائس کا مَندَر ۔ بابُل کے مُعلِق باغ اور اُن کی ديواريں ۔ روڈَس کا ديو پيکَر مُجَسمَہ ۔ اولَمپِيا ميں زيوَس ديوتا کا بُت ۔ فِرعون کا بَنايا ہُوا روشنی کا مينار ۔

🔹 Roman Urdu