server – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خِدمتگار ۔ کھانا پیش کرنے والا ۔ پیش کُنِندہ ۔ ٹینس میں گیند کو کھیل میں لانے والا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سرور ۔ لوکل ایریا نیٹ ورک ایل اے این پر ایک کمپیوٹر جس پر ایسا ایڈمنسٹر ٹیوسافٹ وئیر چل رہا ہو جو نیٹ ورک اور اس کے ریسورسز مثلا پرنٹرز اور ڈسک ڈرائیو تک رسائی کو کنٹرول کرتا ہے اور نیٹ ورک پر ورک سٹیشنز کی حیثیت سے کام کرنے کمپیوٹرز کو ریسورسز فراہم کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu