sayed waras shah – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سيد وارث شاہ ۔ پنجابی زبان کے بڑے مشہور شاعر وارث شاہ ۔ جن کو پنجاب کا شيکسپيئر بھی کہا جاتا ہے ۔ وہ جنڈيالہ شير خاں ضلع شيخوپورہ ميں ( ۱۷۳۰ ) ميں پيدا ہوئے ۔ آپ کے والد کا نام گل شير شاہ ہے ۔ آپ نے اپنی ابتدائی تعليم جنڈيالہ شير خاں سے حاصل کی ۔

🔹 Roman Urdu