sand mayer reaction – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سینڈ میئر تعامل ۔ ایک تعامل جس میں بینزین ڈائی اوزونئیم کلورائیڈ کو ھیلو جن کی موجودگی میں فینائل ھیلائیڈ میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ بینزین ڈائی اوزونیم ، کلورو بینزین میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu