sahara – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیبیا یا شمالی افریقہ کا سہارا ریگستان ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Name, New Latin, Geology

Urdu Meaning (اردو معنی)

صحرائے اعظم یا صحارا دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے جس کا رقبہ 9،000،000 مربع کلومیٹر ہے، مغرب میں بحر اوقیانوس، شمال میں کوہ اطلس اور بحیرہ روم، مشرق میں بحیرہ احمر اور مصر اور جنوب میں دریائے نائیجر کی وادی اور سوڈان واقع ہیں۔

🔹 Roman Urdu