rusting of lron – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لوہے کو زنگ لگنا ۔ مرطوب ہوا میں رہنے پر لوہا تاکل کا شکار ہو جاتا ہے اس کی سطح پر سرخی مائل بھورے سفوف کے چھلکے آجاتے ہیں ۔ اس زنگ کہا جاتا ہے ۔ زنگ کے متعدد ہوتے ہیں ۔ یہ گہرا زرد ، بھورا اور سیاہی مائل بھی ہوتا ہے ۔ ہائیڈ ریٹیڈ فیرک آکسائیڈ پر مشتمل ہوتا ہے معمولی مقدار میں فریس آکسائیڈ اور بنیادی فیر س اور فیرک کاربو نیٹ ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu