rule of law – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

حکمرانی قانون یہ اصطلاح عملا قانون کی بلا اعتراض برتری کی جانب اشارہ کرتی ہے اور معاملات کی اس صورت حال کو پیش کرتی ہے جس میں ہر شخص قانون کا احترام کرتا ہے اور جہاں قانون کی پیروی اور اتباع انفرادی اور اجتماعی طور پر ہر شخص پر لازم ہے خواہ وہ شہری ہو یا حکومت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حکمرانی قانون ۔ اقتدار قانون ۔ برتری قانون ۔ قانون کی حکمرانی ۔

🔹 Roman Urdu