round worms – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کدو دانے ، امعائے شکم ، پیٹ میں گول کیڑے ، یہ عالم گیر مرض ہے ، انڈے فضلے میں بھی پائے جاتے ہیں ، کیڑے بافتوں میں بھی پہنچ جاتے ہیں اور انتڑیوں میں پہنچنے سے پہلے پھیپھڑوں اور حلق میں سرایت پذیر ہوتے ہیں ، کھانسی سے حلق سے باہر آ جاتے ہیں جو انتہائی نا خوشگوار امر ہے ، اس مرض کی بہترین دوا ٹاکسو کارا ہے

🔹 Roman Urdu