rotational spectrum – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گردشی طیف ۔ ایک مالیکیول کی گردشی توانائی ، توانائی جذب کرنے سے بڑھ جاتی ہے ۔ توانائی کا اخراج اس وقت عمل میں آتا ہے جب اعلی تر گردشی توانائی کی حالت سے کمتر گردشی توانائی کی حالت کی طرف منتقلی ہوتی ہے ۔خارج ہونے والی توانائی E کا اظہار E=hv سے ہوتا ہے اور مالیکیول کے طیف میں پیدا ہونے والی لکیریں اس انتقال سے مطابقت رکھتی ہیں ۔ انہیں گردشی پٹیاں کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu