rosette – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گُلاب نُما ۔ گُلاب جيسی کوئی بَناوَٹ ۔ پھُول يا آرائشی نِشان جو گُلاب سے مُشابَہ ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چمکدار فیتے کابنا ہوا پُھول ۔ گلاب کے نقش جو دیوار پر بناتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عموماً فیتے کو موڑ کر بنایا ہوا پھول نُما نِشان جو سینے پر شناخت وغیرہ کے لیے سجایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

روزیٹی ۔ نقش گلاب ۔ گلاب کی شکل کا کوئی ڈھانچہ ۔ پتوں کی ترتیب مرکز یا مقام نمو سے جو زمین کے قریب ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

روزیٹی ۔ نقش گلاب ۔ گلاب کی شکل کا کوئی ڈھانچہ ۔ پتوں کی ترتیب مرکز یا مقام نمو سے جو زمین کے قریب ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu