rosetta stone – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

روزيتا لوح ۔ سَنگِ سِياہ کی ايک لوح جِس پَر مِصّری ، عِمرانی، پروہَتی ، اور يُونانی زُبان ميں تين مَتوازی تَحريريں کُندَہ ہيں ۔ آج کَل يہ لوح بَرطانوی عجائب گھَر برِٹِش مِيوزيم ميں موجُود ہے ۔

🔹 Roman Urdu