rosemary – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قسم کی سدا بہار جھاڑی جس کے پُھول خوشبودار ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اِکليلِ کوہِستانی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

روز میری ۔ اکلیل کوہی ۔ سدا بہار خوشبودار جھاڑی ۔ بحر روم کے علاقوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کے پتے کڑوے اور روغنی غدود رکھتے ہیں ۔ چنانچہ ذائقہ تلخ ہوتا ہے ۔ پھول یک طرفہ تشاکل رکھتا اور دو جنسیئہ ہوتا ہے ۔ اس کے تیل کو خوشبووں میں استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu